: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
تہران ، 22 مارچ ( یواین آئی) ایران میں ایک ہی دن میں جان لیوا اور مہلک ترین کورونا وائرس (کووڈ 19) کی وبا کے 7،260 نئے کیسز کے ساتھ ہی ملک میں متاثرہ افراد کی تعداد 1801،065 ہوگئی ہے۔
ایک پریس
کانفرنس کے دوران ایران کی وزارت صحت و طبی تعلیم کی ترجمان سیما سعادت لاری نے کہا کہ کورونا سے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں 73 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
ملک میں اب تک 61،797 افراد اس موذی وبا سے ہلاک ہوچکے ہیں۔