the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی، 17 جون (یو این آئی) ملک میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس (کووڈ 19) سے 2003 افراد فوت ہوگئے ہیں، جس کے بعد اس وائرس کی وجہ سے مرنے والے افراد کی تعداد 11903 ہوگئی ہے۔

اسی عرصے کے دوران، انفیکشن کے 10974



نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں اور 6922 متاثرہ افراد صحت مند ہوچکے ہیں۔

صحت و خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت کے بدھ کے روز جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، کورونا وائرس کے 10974 نئے کیسوں سے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 354065 ہوگئی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.