the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد،7 فروری (ذرائع) آل انڈیا انڈسٹریل ایگزیبیشن  سوسائٹی نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ممکنہ توسیع کے بارے میں افواہیں گردش کرنے کے باوجود حیدرآباد میں نمائش کو 17 فروری سے آگے نہیں بڑھایا جائے گا۔اصل میں نمائش 15 فروری کو ختم ہونی تھی، اسے بڑھا کر  17



فروری تک کردیا گیا-نمائشی سوسائٹی کے سکریٹری بی سریندر ریڈی نے واضح کیا کہ مزید توسیع نہیں دی جائے گی۔انہوں نے زور دے کر کہا کہ فیصلہ حتمی ہے اور آخری تاریخ میں کوئی تبدیلی نہیں کی جائے گی۔نمائش میں 2200 سے زائد سٹالز لگائے گئے ہیں، جن میں مختلف صنعتوں کی مصنوعات کی نمائش کی گئی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.