: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد23مارچ (یواین آئی) تلنگانہ کے وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک راما راو نے کہا ہے کہ ریاست کے 26ہزار سے زائد سرکاری اسکولس کے انفراسٹرکچر کواندرون تین سال اپ گریڈ کیاجائے گا۔
انہوں نے امر یکہ کے سان جونس میں امریکن ڈائسپورہ
کی جانب سے منعقدہ میٹ اینڈگریٹ پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے این آرآئیز پرزوردیا کہ وہ سماج کی خدمت کے لئے آگے آئیں۔
انہوں نے کہا کہ اسکولس کی عمارتوں،کتب خانوں اور کمپنیوں کو اپ گریڈ کرناکیوں نہ ہوجس کے ذریعہ روزگار کے مواقع پیدا کئے جاسکیں۔