: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی‘ 21مئی (ایجنسی) ناگا انتہاپسندوں نے آج حملہ کرکے اروناچل پردیش میں نیشنل پیپلز پارٹی کے کھوسا مغرب سے ممبر اسمبلی تیرونگ ابوہ سمیت گیارہ افراد کوقتل
کردیا۔
ٹی وی رپورٹوں کے مطابق اروناچل پردیش کے تراپ ضلع کے بوگاپانی میں ناگا انتہاپسندوں نے دھماکہ کرکے ممبراسمبلی کے ساتھ دس دیگر لوگوں کوبھی مار ڈالا۔