: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بیکانیر ، 22 مئی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر ) وزیر اعظم نریندر مودی نے آپریشن سندور کو ہندوستان کا ایک نیا اور رو در روپ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہماری بہنوں کا سندور مٹانے
والوں کو مٹی میں ملادیا گیا ہے اور جو ہندوستان کا خون بہاتے تھے ، آج انہیں قطرہ قطرہ کا حساب چکانا پڑا ہے اور ہم اپنے عہد پر پورا اترے ہیں اور اب پاکستان کے ساتھ نہ تجارت ہو گی نہ بات چیت ۔