: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،22 جنوری (ذرائع) جی ایچ ایم سی میئر کے انتخاب کو لیکر نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نئے میئر کا انتخاب 11 فروری کو ہوگا۔ ساتھ ہی ڈپٹی میئر کا انتخاب بھی کیا جائے گا۔
اس تناظر میں ، الیکشن کمشنر نے ایک
نوٹیفیکیشن جاری کیا۔ صبح 11 بجے کارپوریٹرز حلف لیں گے، اور دوپہر 12:30 بجے میئر اور ڈپٹی میئر کا انتخاب ہوگا، اس سے جوڑے عمل کی نگرانی کے لیے سینئر آئی اے ایس افسر مقرر کیا جائے گا۔
بتایا گیا کہ موجودہ میئر کی میعاد 10 فروری کو ختم ہونے جارہی ہے۔