نئی دہلی، 02 اگست (یو این آئی) دہلی کی ایک خصوصی عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں کانگریس ایم پی پرینکا گاندھی و ڈرا کے شوہر رابرٹ و ڈرا کو ہفتہ کو نوٹس جاری کیار اؤز ایونیو کورٹ کے خصوصی حج سشانت چنگو ترانے یہ نوٹس گرو گرام میں زمین کے سود۔ متعلق مبینہ بد
عنوانی کی شکایت پر ہریانہ کے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے ذریعہ دائر ایک کیس میں جاری کیا۔
عدالت نے کہا کہ استغاثہ کی شکایت کا نوٹس لینے سے پہلے وہ وڈرا اور اس معاملے میں 10 دیگر مجوزہ ملزمین کی طرف سے سماعت کرے گی۔
ای ڈی نے ان کے خلاف چارج شیٹ داخل کی ہے۔