the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
سرسہ، 9 مئی (ایجنسی) کانگریس صدر راہل گاندھی نے آج کہا ہے کہ ملک کے عوام سب سے اوپر ہیں اور مرکز میں کانگریس کی حکومت بننے پر ’ہم من کی بات‘ نہیں کریں گے بلکہ عوام کی آواز سنیں گے۔
مسٹر راہل گاندھی نے یہاں دسہرہ میدان میں پارٹی کے لوک سبھا امیدوار اشوک تنور کے حق میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے بے روزگاری اور کسانوں پر قرض کے بوجھ کو ملک کے سامنے سب سے بڑا چیلنج قرار دیا۔
انہوں نے مرکز کی مودی حکومت پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ اس نے ملک کےغریب، کسان، مزدور، چھوٹے



تاجروں کی طرف دھیان دینے کے بجائے ملک کا پیسہ مبینہ طور پر امبانی اور اڈانی جیسے صنعت کاروں کو دے دیا ہے۔
انہوںنے دعوی کیا کہ وزیراعظم نریندر مودی نے گزشتہ لوک سبھاانتخابات میں 15 لاکھ روپے کی بات کہی تھی لیکن یہ پیسے تو نہیں آئے لیکن کانگریس کی مجوزہ نیائے یوجنا کے تحت ملک کے 25 کروڑ غریب خاندانوں کے کھاتوں میں ہرسال 72 ہزار روپے ضرور جائیں گے۔انہوں نے یہ بھی واضح طور پر کہا کہ اس منصوبہ کے لئے یہ رقم اکٹھا کرنے کےلئے متوسط زمروں سمیت کسی دیگر زمرےپر کوئی معاشی بوجھ نہیں ڈالا جائے گا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.