the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی، 03 جون (یو این آئی) کا نگریس نے کہا ہے کہ ہندوستان کو جی - 7 یعنی سات ممالک کے گروپ کے سر براہی اجلاس میں مدعو کیا جاتا رہا ہے، لیکن گزشتہ چھ سالوں میں یہ پہلا موقع ہے کہ ہندوستان اس چوٹی کا نفرنس میں شرکت نہیں کر رہا ہے۔ 
کانگریس کے کمیونیکیشن ڈپارٹمنٹ کے سربراہ جے رام رمیش نے



منگل کو یہاں ایک بیان میں کہا کہ امریکہ اور فرانس کے صدور ، برطانیہ ، جاپان، اٹلی اور کینیڈا کے وزرائے اعظم اور جرمنی کے چانسلر کی جی 7 سر براہی کا نفرنس 15 جون سے کنانا سکس، البرٹا، کینیڈا میں ہو رہی ہے۔ 
برازیل، میکسیکو، جنوبی افریقہ کے صدور اور آسٹریلیا کے وزیر اعظم کو بھی اس سمٹ میں مدعو کیا گیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.