: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،26مئی(یواین آئی) تلنگانہ کے وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک راما راو نے ریاست بھر میں جاری جونیر ڈاکٹرس کی ہڑتال فوری ختم کرنے پر زور دیا ہے بصورت دیگرانہوں
نے سخت کارروائی کا انتباہ دیا۔
انہوں نے نشاندہی کرتے ہوئے کہا کہ ہڑتال کرنے کا یہ موزوں وقت نہیں ہے۔
حکومت جونیرڈاکٹرس ایسوسی ایشن کے مطالبات کا حکومت جائزہ لے گی۔