the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
سیئول،14 اگست (اسپوتنک) شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے کم ٹوک ہن کو شمالی کوریا کا نیا وزیر اعظم مقرر کیا ہے۔

شمالی کوریا کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے سی این اے نے جمعہ کے



روز اطلاع دی ہے کہ شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان نے شمالی کوریا کابینہ کے سربراہ کم جئے ریانگ کی جگہ کِم ٹوک ہن کو نیا وزیر اعظم مقرر کیا ہے۔
اس سلسلے میں ریاستی آرڈر 13 اگست کو عام کیا گیا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.