: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ٹوکیو،24 مارچ (یواین آئی)جاپان کے وزارت دفاع نے جمعرات کو کہا کہ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ شمالی کوریا نے ایک نئی قسم کی انٹرکونٹی نینٹل بیلسٹک میزائل لانچ کیا ہے۔
شمالی کوریا کی اس میزائل کو ایسے وقت میں
لانچ کیا گیا ہے جب عالمی کمیونٹی کی توجہ روس- یوکرین کے درمیان جاری لڑائی پر ہے۔
کیوڈو خبر رساں ایجنسی کے وزارت دفاع کےحوالے سے کہا کہ ایسا لگتا ہے کہ یہ نئی قسم کے انٹرکونٹی نینٹل بیلسٹک میزائل سے کیا گیا لانچ ہے۔