the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

ہندوستانی کرکٹ ٹیم کا اگلا اسپانسر کون ہوگا؟

ٹویوٹا
فنٹیک
نہیں کہہ سکتے
لکھنؤ:09 جنوری(یواین آئی) اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے جمعرات کو آئی پی ایس افسر و ضلع گوتم بدھ نگر کے ایس ایس پی ویبھو کرشنا کو ایک خاتون سے گفتگو کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد معطل کردیا۔
وہیں ان کی جانب سے آئی پی ایس ودیگر



ریاستی افسران پر بدعنوانی کے لگائے گئے الزامات کی جانچ کے لئے تین رکنی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔

آفیشیل ذرائع نے یہاں بتایا کہ گجرات کے فورنسک لیب سے وائرل ویڈیو کی رپورٹ ملنے کے بعد جمعرات کو ویبھو کرشنا کے معطلی کا لیٹر جاری کردیا گیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.