the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ لوک سبھا اور اسمبلی انتخابات کا ایک ساتھ انعقاد ایک اچھا خیال ہے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
اسلام آباد 5 اگست (یو این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ان کی پارٹی نے 2012 میں کمپنیوں سے پیسے اکٹھے کیے جبکہ اس کارروائی پر پابندی کا قانون 2017 میں نافذ کیا



گیا تھا، اس لئے اس معاملے میں کسی طرح کی خلاف ورزی نہیں کی گئی ہے پاکستان کے اخبار ڈان نے اپنی رپورٹ میں یہ اطلاع دی مسٹر خان نے لائیو ویڈیو کے ذریعے اپنے خطاب میں کہا کہ یہ غیر ملکی فنڈنگ ​​کا معاملہ نہیں تھا۔


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2023 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.