the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
واشنگٹن 8 دسمبر (رائٹر) امریکہ نے کہا صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے یروشلم کو اسرائیل کی راجدھانی کے طور پر منظوری دیئے جانے کے بعد دیگر ممالک کے بارے میں ایسی کوئی اطلاع نہیں ہے جس سے معلوم ہوسکے کہ وہ ان کے اس قدم سے ان کے ساتھ ہیں۔

امریکی صدر دفتر وائٹ ہاؤس کی ترجمان سارا سینڈرس نے نامہ



نگاروں کو بتایا کہ فی الحال اس بارے میں کوئی جانکاری نہیں ہے کہ کتنے ممالک یروشلم کو اسرائیل کی راجدھانی کے طور پر منظوری دیئے جانے کا منصوبہ بنارہے ہیں۔

واضح رہے کہ دنیا کے کئی ممالک یروشلم کو اسرائیل کی راجدھانی کے طور پر منظور ی دیئے جانے کے مسٹر ٹرمپ کے فیصلے کی مذمت کررہے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.