the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد21اپریل(یواین آئی)تلنگانہ کے وزیر صحت ای راجندر نے کہا ہے کہ ریاست کا محکمہ صحت کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے سخت محنت کررہا ہے اور ریاست میں کوویڈ 19کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے آئی اے ایس عہدیدار کی



زیرقیادت ایک کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔
انہوں نے کریم نگر ضلع کے تُمناپلی میں دھان کی خریداری کے مرکز کا افتتاح کیا۔
انہوں نے ضلع کے حضورآباد حلقہ کے بعض دیہاتوں کا دورہ بھی کیا جہاں انہوں نے بعض پروگراموں میں شرکت کی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.