the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد یکم جون(یواین آئی)چکن میں ربربینڈ کے پائے جانے کی ایک گاہک کی جانب سے کی گئی شکایت کی شہر حیدرآباد میں کے ایف سی نے تردید کی اور کہا کہ یہ شکایت غلط ہے۔
کمپنی نے گریٹرحیدرآباد میونسپل



کارپوریشن(جی ایچ ایم سی)کی رپورٹ بھی جاری کی جس میں کہا گیا کہ یہ شکایت جھوٹی ہے۔
ایک گاہک نے شکایت کی تھی کہ شہر حیدرآباد کی کوکٹ پلی کے ایف سی برانچ کے چکن میں ربربینڈ پایاگیا جس کے بعد جی ایچ ایم سی نے ردعمل ظاہر کیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.