the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

سعودی عرب کے بس حادثہ میں شہید حاجیوں کی تدفین کہا ہونی چاہیے؟

مدینہ شریف
حیدرآباد
نہیں کہہ سکتے
سورت، 20 اپریل (یو این آئی) کانگریس لیڈر راہل گاندھی کو اس وقت شدید جھٹکا لگا جب سورت کی سیشن عدالت نے جمعرات کو مودی سر نام ہتک عزت کیس میں ان کی عرضی کو خارج کر دیا سیشن کورٹ کے فیصلے کے بعد مسٹر گاندھی کے پاس اب گجرات



ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کا اختیار ہے مودی کے سر نام کے بارے میں کانگریس لیڈ ر پر ان کے تبصرے کے بعد ان کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ اس پر سورت کی ایک نچلی عدالت نے 23 مارچ کو انہیں مجرم قرار دیتے ہوئے دو سال کی سزاسنائی تھی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.