the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

انڈیا پاکستان کرکٹ میچ ہونا چاہیے یا نہیں؟

ہاں ہونا چاہیے
نہیں ہونا چاہیے
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی،26جولائی (ایجنسی) حکومت نے آج راجیہ سبھا میں کہا کہ 2000 روپے کا نوٹ بند کرنے کی کوئی تجویز نہیں ہے۔
مرکزی وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے ایوان میں کہا کہ دو ہزار روپے کا نوٹ بند



کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔

اس سے پہلے سماج وادی پارٹی کے نریش اگروال نے سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ پارلیمنٹ کا اجلاس چل رہا ہے اور روایت کے مطابق حکومت کو اہم فیصلے کا اعلان پارلیمنٹ میں کرناچاہئے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.