: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/21مارچ(ایجنسی) بی جے پی رکن پارلیمنٹ منوج تیواری نے پارلیمنٹ میں '' کام نہیں تو تنخواہ نہیں '' اصول کو لاگو کئے جانے کے مطالبے پر ٹی آر ایس کی رہنما کے کویتا نے
جوابی حملہ کیا ہے. انہوں نے کہا، 'یہ تو الٹا چور کتوال کو ڈانٹنے والی بات ہے، اگر سرکار وقت پر مسئلے کو حل نہیں کرے تو کوئی پارٹی یا پارلمنٹ رکن فلور پر آکر احتجاج درج نہیں کرنا چاہتا.