the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی، 14جنوری (یواین آئی) دہلی کے وزیراعلی اروند کیجریوال نے کہا کہ کورونا پر ہمارے تمام انتظامات درست ہیں ا سلئے گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے لیکن لوگوں کو بھی ذمہ دار ی سے کام لینا چاہئے مسٹرکیجریوال نے جمعہ کو کہا کہ کورونا کے معاملات میں کافی تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔ اس میں کوئی دو رائے نہیں ہے۔ ہم تمام لوگ جانتے ہیں کہ اومیکرون کا انفیکشن بہت زیادہ ہے۔ اسپتالوں میں داخل ہونے والے مریضوں کی تعداد بہت کم



ہے اس لئے لوگوں کو فکر کرنے اور گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔
انہوں نے کہا کہ دہلی حکومت کی طرف سے تمام انتظامات درست ہیں۔ اسپتالوں میں بیڈس کی کوئی کمی نہیں ہے۔ آئی سی یو بیڈس کی بھی کوئی کمی نہیں ہے۔ ہمیں گھبرانا نہیں ہے لیکن ذمہ داری سے کام لینا ہے۔ ہم کورونا کی صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔ اگر ضرورت پڑے گی تو تمام پابندیوں میں اضافہ کیا جائے گا، لیکن اگر کورونامعاملات میں کمی آئی تو پابندیاں کم کریں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.