the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

2025 کا آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کون جیتے گا؟

ہندوستانی خواتین
آسٹریلیا خواتین
نیوزی لینڈ خواتین
نئی دہلی، 27 مئی (یو این آئی) صحت اور خاندانی بہبود کے مرکزی وزیر نے منگل کے روز پھر سے یہ اعادہ کیا کہ ملک میں کو وڈا نفیکشن کی صور تحال پر مسلسل نظر رکھی جارہی ہے اور گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے۔ 
وزارت کے اعداد و شمار کے



مطابق 19 مئی سے اب تک ملک میں کورونا کے ایکٹو کیسز 1010 تک پہنچ گئے ہیں۔ انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر راجیو بہل نے کہا ہے کہ ملک میں کو روناوائرس کی صورتحال پر گہری نظر رکھی جارہی ہے اور فی الحال گھبرانے کی کوئی بات نہیں ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.