: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد25 جنوری(یواین آئی) تلنگانہ میں کورونا کی صورتحال اور حکومت کی جانب سے اس کی روک تھام کے لئے کئے جانے والے اقدامات کا ریاستی ہائی کورٹ نے آج جائزہ لیا۔
اس
معاملہ کی سماعت کے موقع پر محکمہ صحت کی جانب سے روزانہ کئے جارہے آرٹی پی سی آر،ریاپڈ ٹسٹوں پر رپورٹ پیش کی گئی۔
اس مرحلہ پر عرضی گذار نے کہا کہ حکومت غلط اعداد وشمار پیش کررہی ہے۔