the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ اپوزیشن کے صدارتی امیدوار یشونت سنہا الیکشن جیت جائیں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد25مئی(یواین آئی)حیدرآباد میں اس سال مرگ کے موقع پردمہ کے مریضوں کومچھلی میں دوا نہیں دی جائے گی۔
یہ بات بھتنی برادرس کے گوری شنکرنے بتائی۔
انھوں نے کہا کہ وہ اپنے آبا واجداد کی روایت



کے مطابق ہرسال دمہ کے مریضوں کو حکومت کے تعاون سے حیدرآباد کے نمائش گراونڈ میں مچھلی دوا تقسیم کیا کرتے ہیں، لیکن جاریہ سال کورونا پروٹوکول کی وجہہ سے حکومت نے دوا کی تقسیم کی اجازت پرعارضی طورپرروک لگا دی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2022 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.