the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدر آباد یکم جولائی (یو این آئی) تلنگانہ کی سابق وزیر وبی آرایس لیڈر سیتا اندر ریڈی نے پارٹی کی تبدیلی سے متعلق اطلاعات کو افواہیں قرار دیا۔ انہوں نے سوشیل میڈیا کے



مختلف پلیٹ فارمس پر جاری ان خبروں کی مذمت کرتے ہوئے ان کو غیر درست قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ سابق وزیر اعلی و بی آرایس کے سربراہ کے چندر شیکھر راو نے انہیں پارٹی میں مناسب عہدہ دیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.