the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، 8 اگست (یو این آئی) راجیہ سبھا کے چیئرمین جگدیپ دھنکھڑ نے منگل کو کہا کہ ایوان میں ترنمول کانگریس کے ڈیرک اوبرائن کے نامناسب برتاؤ پر ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے وقفہ صفر کے دوران مسٹر برائن کے



ایوان میں نامناسب طرز عمل پرمسٹر دھنکھڑ نے انہیں مانسون سیشن کی بقیہ مدت کے لیے کارروائی سے معطل کرنے کا اعلان کیا تھا قبل ازیں، قائد ایوان مسٹرپیوش گوئل نے مانسون سیشن کے بقیہ وقت کے لیے مسٹر برائن کو معطل کرنے کی تحریک پیش کی تھی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.