: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد17مئی(یواین آئی) ڈائرکٹر محکمہ صحت عامہ تلنگانہ ڈاکٹر سرینواس راؤ نے کہا ہے کہ ریاستی حکومت کی جانب سے کورونا پر قابو پانے کے لیے کیے گئے سخت اقدامات کے نتیجہ میں جانی نقصان زیادہ نہیں
ہوا۔
منگل کو یادگیری گٹہ سری لکشمی نرسمہا سوامی مندر کے درشن کے بعد، انہوں نے وزیراعلی چندرشیکھرراو کی طرف سے ہزاروں کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر کردہ یادادری مین مندر کے تعمیراتی کاموں، ٹاورز اور ریمپس کا معائنہ کیا۔