: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی 6اکتوبر(ایجنسی)چیف الیکشن کمشنر او م پرکاش راوت نے واضح کردیا ہے کہ آندھراپردیش میں کوئی ضمنی چناو نہیں ہوں گے۔
style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">انہوں نے نئی دہلی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہاکہ اے پی میں پانچ پارلیمانی حلقوں پر ضمنی چناو کروانے کا کوئی موقع نہیں ہے۔ واضح رہے کہ وائی ایس آرکانگریس کے پانچ ارکان پارلیمنٹ نے استعفی دے دیا تھا۔