the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد30دسمبر(یواین آئی)تلنگانہ کے ضلع نظام آباد میں ایک ہی رات میں 11 مکانات میں چوری کی واردات پیش آئی۔
ضلع کے نندی پیٹ منڈل کے کدوان پور میں چوروں نے 11مکانات کونشانہ بناتے ہوئے



نقد رقم، طلائی زیورات اور دیگر سامان کی چوری کرلی۔
یہ افراد تقریب میں شرکت کے لئے اپنے رشتہ داروں کے پاس گئے ہوئے تھے تاہم چوروں کے گروہ نے ان کے مکانات میں قفل شکنی کے ذریعہ یہ واردات انجام دی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.