the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
پٹنہ 16 ستمبر ( یواین آئی ) بہار کے وزیر صحت منگل پانڈے نے آج کہاکہ وزیراعظم نریندر مود ی کے 71 ویں یوم پیدائش کے موقع پر 17 ستمبر کو پوری ریاست میں خصوصی ٹیکاکاری مہم چلائی جائے گی اور اسی دن وزیراعلیٰ نتیش کمار 70 آکسیجن جنریشن پلانٹ کا افتتاح بھی کریں گے۔

مسٹر



پانڈے نے جمعرات کو یہاں کہاکہ وزیراعلیٰ نتیش کمار کی ہدایت پر وزیراعظم نریندر مودی کی یوم پیدائش پر 17 ستمبر کو ایک روزہ خصوصی ٹیکہ کاری مہم چلائی جائے گی ۔
اس ٹیکہ کاری مہم میں وزیراعلیٰ کنکڑ باغ واقع پاٹلی پترااسپورٹس کمپلیکس میں شامل ہوںگے اور مستفیدین سے روبرو ہوںگے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.