the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
پٹنہ 5 اگست (یو این آئی) بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے ٹوکیو اولمپکس کے ہاکی مقابلے میں کانسہ کا تمغہ جیتنے والی مردوں کی ہند ہاکی ٹیم کو مبارکباد دیتے ہوئے ان کے روشن مستقبل کی دعا کی ہے مسٹر کمار نے جمعرات کو اپنے مبارکبادی پیغام میں کہا کہ



ہندوستانی مرد ہاکی ٹیم نے اولمپک کھیلوں میں کانسہ کا تمغہ جیت کر ہاکی کے کھیل میں نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔ اس پر ہر ہندوستانی کو فخر ہے۔
وزیراعلیٰ نے کہا کہ ملک کی مردوں کی ہاکی ٹیم بلند ترین مقام پر پہنچے اور ہندوستان کا نام روشن کرے۔ ایسی میری خواہش ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.