: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 24 اپریل (ذرائع) مرکزی وزیر نتن گڈکری مہاراشٹر کے یاوتمال میں ایک انتخابی ریلی میں تقریر کرتے ہوئے بے ہوش ہوگئے۔ خوش قسمتی سے بھارتیہ جنتا پارٹی کے
سینئر رہنما کو موقع پر ہی فوری علاج ملا اور وہ کچھ ہی دیر میں اسٹیج پر واپس آگئے۔ جس کے بعد انہوں نے اپنی تقریر جاری رکھی۔ اس واقعے کی ایک ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر سامنے آئی ہے۔