the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

2025 کا آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کون جیتے گا؟

ہندوستانی خواتین
آسٹریلیا خواتین
نیوزی لینڈ خواتین
نئی دہلی ، 14 جنوری ( یواین آئی ) سپریم کورٹ نے نربھیا اجتماعی عصمت دری اور قتل معاملے کے قصور وار ونے شرمااور مکیش کمار کی کیوریٹو عرضی منگل کے روز خارج کر دی ۔جسٹس این وی رمن کے چیمبر میں ان دونوں کی عرضیوں کی سماعت ہونی تھی ، یہاں چند منٹوں کے اند ر ہی عرضیاں خارج کر دی گئی ۔پٹیالہ ہاؤس کورٹ سے اس معاملے کے



چار قصورواروں ونے، مکیش، پون گپتا اور اکشے کے خلاف گزشتہ سات جنوری کو بلیک وارنٹ جاری کیا تھا، جس کے بعد ونے اور مکیش نے عدالت میں کیوریٹو عرضی داخل کی تھی ۔ دو دیگر قصورواروں نے ابھی تک کیوریٹو عرضیاں دائر نہیں کی ہیں۔ پٹیالہ ہاؤس کورٹ نے ان چاروں کو پھانسی پر چڑھانے کے لئے 22 جنوری صبح سات بجے کا وقت مقرر کیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.