the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 13 فروری (یو این آئی) سپریم کورٹ نے ملک کو دہلا دینے والے نربھیا اجتماعی عصمت دری اور قتل کیس کے مجرموں نے شرما کی صدر کی جانب سے خارج رحم کی درخواست کو چیلنج کرنے والی درخواست پر اپنا فیصلہ جمعرات کو محفوظ رکھ لیا۔
جسٹس آر بھانومتی، جسٹس اشوک بھوشن اور جسٹس اے ایس بوپنا کی خصوصی بینچ نے ونے شرما کے وکیل اے پی سنگھ اور مرکزی حکومت کی جانب سے پیش سالیسٹر جنرل تشار مہتا کے



دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ رکھ لیا۔
عدالت نے اس پر فیصلہ سنانے کے لیے جمعہ کو دوپہر بعد دو بجے کا وقت مقرر کیا۔
اس سے پہلے مسٹر سنگھ نے دلیل دی کہ ونے شرما کی دماغی حالت ٹھیک نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان کے موکل کو متعلقہ دستاویزات فراہم نہیں کراوایا گیا تھا۔ ساتھ ہی یہ بھی کہا کہ لیفٹیننٹ گورنر اور دہلی حکومت کے وزیر داخلہ نے رحم کی درخواست مسترد کرنے کے سفارشی خط پر دستخط نہیں کیے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.