: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
مایدوگوری/17فروری(ایجنسی) نائجیریا کے مایدوگوری شہر میں گزشتہ دیر رات تین خود کش حملہ آوروں نے دھماکہ کرکے خود کو اڑا لیا جس میں کم از کم 18 لوگوں کی موت ہوگئی۔
"Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">بورینو پولیس کمشنر ڈیمن نے بتایا کہ یہ خود کش حملہ مچھلی مارکیٹ میں رات 8 بجے ہوا جس میں 18 افراد ہلاک اور 22 دیگر زخمی ہوگئے۔