the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدر آباد 18 مئی (یو این آئی) مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ اور بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا اس ماہ کی 30 تاریخ سے تلنگانہ میں ایک ماہ تک چلنے والے ”مہاجن سمپرک ابھیان“ کے دوران تلنگانہ میں دو عوامی جلسوں میں



شرکت کی توقع ہے۔ ذرائع کے مطابق پارٹی نے شمالی اور جنوبی تلنگانہ میں ایک ایک جلسہ منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق پارٹی کی جانب سے مختلف شعبوں کی اہم شخصیات کے ساتھ تبادلہ خیال کے سیشن منعقد کئے جائیں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.