نئی دہلی، 5 مئی (یو این آئی) نیشنل انوسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) نے کینیڈا میں مقیم خالصتانی دہشت گردارش ڈلا سے منسلک گینگ کے ارکان کے ذریعہ 2024 کے نیمر انا ہوٹل میں فائرنگ کے واقعہ کی تحقیقات کے سلسلے میں
ہفتہ کو راجستھان، ہریانہ اور دہلی کے 10 مقامات پر بڑے پیمانے پر تلاشی لی۔
ایجنسی کے مطابق گزشتہ سال 8 ستمبر کو دو حملہ آوروں نے ہوٹل ہائی وے کنگ کے احاطے میں 35 گولیاں فائر کیں ، اس حملے کا مقصد لوگوں کو خوفزدہ کرنا تھا۔