the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
حیدر آباد، 26 جولائی (یو این آئی) تلنگانہ میں قومی انسانی حقوق کمیشن (این ایچ آرسی ) 28 اور 29 جولائی کو دوروزہ اوپن ہیئرنگ اینڈ کیمپ میٹنگ منعقد کرے گا، جس میں مبینہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے 109 مقدمات کی سماعت کی جائے گی اور متاثرین کو جلد انصاف فراہم کیا جائے گا۔
کمیشن کے چیئر مین جسٹس وی را ما سبرامنیم کے ساتھ ممبران جسٹس



(ڈاکٹر ) ودیوت رنجن سارنگی اور وجیا بھارتی سیانی کے ساتھ پیر کو صبح 10:00 بجے ، ایم سی آرایچ آرڈی انسٹی ٹیوٹ، جوبلی ہلز ، حیدر آباد میں شکایت کنندگان اور متعلقہ ریاستی عہدیداروں کی موجودگی میں مقدمات کی سماعت کریں گے ۔
کمیشن کے سکریٹری جنرل بھرت لال، ڈائرکٹر جنرل ( جانچ) آر پی مینا، رجسٹرار ( قانون ) جو گندر سنگھ اور دیگر سینئر افسران بھی موجود رہیں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.