: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 5 ڈسمبر (ذرائع) نو منتخب بی آر ایس ایم ایل اے کلواکنٹلا سنجے جو پیشہ سے ریڑھ کی ہڈی کے سرجن ہیں، کوروٹلا اسمبلی حلقہ سے انتخاب جیتنے کے بعد آج بی آر ایس چیف کے سی آر سے ایراویلی میں ان کے فارم ہاؤس پر ملاقات کی۔ انہوں نے کے سی
آر کا آشیرواد لیا اور کورٹلا سے الیکشن لڑنے کا موقع دینے پر ان کا شکریہ بھی ادا کیا۔ ان کے ساتھ ان کے والد ودیا ساگر راؤ بھی تھے۔ کلواکنٹلا سنجے نے اسمبلی انتخابات میں اپنے حریف دھرما پوری اروند کو 10,000 سے زیادہ ووٹوں سے شکست دے کر کورٹلا سیٹ جیت لی۔