the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ویلنگٹن، 25 اگست (رائٹر) امریکہ کے افغانستان میں فوجیوں کی تعداد میں اضافہ کرنے کے اعلان اور اپنے ساتھیوں سے بھی ایسا کرنے کی اپیل کرنے کے بعد نیوزی لینڈ نے آج اپنے مزید تین فوجیوں کو افغانستان بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔
امریکہ نے پیر کو افغانستان میں جدوجہد ختم کرنے کی اپنی



حکمت عملی کا انکشاف کرتے ہوئے وہاں جنگ ختم کرنے کے لئے مزید فوجیوں کو بھیجے جانے کی ضرورت پر زور دیا تھا۔
نیوزی لینڈ کے وزیر دفاع مارک مشیل نے اس سال کے آغاز میں شمالی اوقیانوس معاہدہ تنظیم (ناٹو) کے اصرار پر افغانستان میں فوجیوں کی تعداد میں اضافہ کا اعلان کیا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.