the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد 20اپریل (یواین آئی)موٹروہیکل ایکٹ کے نئے قواعد پر عمل کے خلاف جے اے سی اور ٹرانسپورٹ یونین کے ارکان کی جانب سے شہرحیدرآباد کے اندراپارک کے قریب بڑے پیمانہ پر احتجاج کیاگیااورمرکزی حکومت پرزوردیاگیا کہ وہ موٹروہیکل ایکٹ 2019سے فوری دستبرداری اختیارکرے۔
آل انڈیا ٹریڈ یونین کانگریس جے



اے سی کے کنوینر بی وینکٹیشم نے کہاکہ وزیراعلی کے چندرشیکھرراو نے اسمبلی میں کہا تھا کہ ریاست، اس ترمیمی ایکٹ پرعمل نہیں کرے گی تاہم یکم اپریل سے اس ایکٹ کا یہاں بھی نفاذ عمل میں لایاگیا ہے۔
انہوں نے کہاکہ مرکزی حکومت کے احکامات کے مطابق 50روپئے جرمانہ، گاڑیوں کے فٹنس کی تجدید کے لئے عائد کیاجارہا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.