the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

انڈیا پاکستان کرکٹ میچ ہونا چاہیے یا نہیں؟

ہاں ہونا چاہیے
نہیں ہونا چاہیے
نہیں کہہ سکتے
سکما ، 26 مارچ (یو این آئی) چھتیس گڑھ کے سکما میں نو انعامی نکسلیوں نے خود سپردگی کی ہے یہاں موصول ہونے والی معلومات کے مطابق 26 لاکھ کے 19 انعامی نکسلیوں نے سپر نٹنڈنٹ آف پولیس اور سینٹرل



ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کے حکام کے سامنے خود سپردگی کر دی ہے ہتھیار ڈالنے والے نکسلیوں میں چھ خواتین نکسلائیٹس بھی شامل ہیں یہی نہیں نکسل بٹالین میں شامل ایک سر گرم نکسلائیٹ نے بھی ہتھیار ڈال دیے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.