: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 20 فروری (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کو کہا کہ نئی قومی تعلیمی پالیسی ملک کے نوجوانوں کو نئی صدی کے لیے تیار کرتی ہے آج یہاں ایک ویڈیو پیغام کے ذریعے اتراکھنڈ روزگار
میلے سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر مودی نے کہا کہ یہ دن ان لوگوں کے لیے ایک نئی شروعات کا نشان ہے جنہوں نے اپنے تقرری لیٹر وصول کیے ہیں اور یہ نہ صرف زندگی بدلنے والا موقع ہے، بلکہ ایک مکمل تبدیلی بھی ہے۔