the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
حیدرآباد،20 جون (ذرائع) حیدرآباد میں پہلے تھرڈ لیول کے فلائی اوور کا افتتاح 28 جون کو ہوگا، یہ فلائی اوور  کونڈا پور اور گچی باؤلی کو جوڑے گا۔یہ چھ لین والا، دو طرفہ فلائی اوور ہے۔گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن  کے ایکس ہینڈل کے مطابق، فلائی اوور کا نام آنجہانی کانگریس لیڈر پی جناردھن ریڈی کے نام



پر رکھا گیا ہے، جو پی جے آر کے نام سے مشہور ہیں۔فلائی اوور کی لمبائی 1.29 کلومیٹر ہے۔توقع ہے کہ اس فلائی اوور سے گچی باؤلی جنکشن میں ٹرافک کی کمی ہوگی ۔ اس سے شمس آباد میں واقع راجیو گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے  کے سفر کے وقت میں بھی کمی کی توقع ہے۔28 جون کو چیف منسٹر تلنگانہ ریونت ریڈی فلائی اوور کا افتتاح کرنے والے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.