the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد، 31/ اگست (یواین آئی) تلنگانہ کے وزیر داخلہ جناب محمد محمود علی نے آصف جاہی حکمرانوں کی عوامی خدمات سیکولر کردار کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کے کارہائے نمایاں کو نئی نسل کو کتابوں اور آڈیو ویژول کے ذریعہ پہنچانے کی ضرورت پر زور دیا۔
جناب



محمود علی 30/اگست کو میڈیا پلس فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام ایک شام شوکت عثمانیہ کے نام تقریب سے مخاطب تھے جو میڈیا پلس آڈیٹوریم جامعہ نظامیہ کامپلکس گن فاؤنڈری حیدرآباد میں منعقد ہوئی۔
جناب رحیم الدین انصاری نے اردو اکیڈیمی کے چیرمین کی حیثیت سے آخری تقریب کی صدارت کی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.