the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد، 4دسمبر(یواین آئی)کورونا کی نئی شکل اومیکرون کا خوف آئی ٹی کمپنیوں کے ملازمین میں پایاجاتا ہے۔
تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد میں 1200آئی ٹی کمپنیاں ہیں جن میں ملازمت کرنے والے ملازمین کی تعداد 6لاکھ کے قریب ہے۔
حکومت



کی جانب سے بھروسہ دلانے کے بعد کئی کمپنیوں نے اپنے ملازمین کو ہدایت دی تھی کہ وہ کورونا کے ٹیکے لیتے ہوئے ملازمت پر رجوع ہوجائیں تاہم کورونا کی نئی شکل کے سامنے آنے کے بعد ان کمپنیوں میں خدمات انجام دینے والے سافٹ ویر انجینئرس خوف کے سایہ میں ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.