the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کے خیال میں سیاست میں ریٹائرمنٹ کی عمر ہونی چاہیے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآبادیکم دسمبر(یواین آئی)کورونا وائرس کی نئی شکل اومیکرون کے سبب تلنگانہ کے حکام نے شہر حیدرآبادکے ٹینک بنڈ پر ہونے والے سنڈے فنڈے پروگرام کو ملتوی کردیا ہے۔
اس بات کی اطلاع اسپیشل چیف سکریٹری محکمہ بلدی نظم ونسق وشہری ترقی اروندکمار نے سوشیل میڈیا کے اہم پلیٹ فارم ٹوئیٹر



کے ذریعہ دیتے ہوئے کہا کہ کورونا وائرس کی نئی شکل کی غیر یقینی کے پیش نظر احتیاط کو اولین ترجیح دیتے ہوئے اس اتوار کو سنڈے فنڈے پروگرام منعقد نہیں کیاجائے گا۔
انہوں نے 5دسمبر کو ہونے والے پروگرام کوملتوی کرنے کا اعلان کیا تاہم انہوں نے کہاکہ ٹینک بنڈ علاقہ اتوار کو گاڑیوں سے پاک رہے گا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.