the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

2025 کا آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کون جیتے گا؟

ہندوستانی خواتین
آسٹریلیا خواتین
نیوزی لینڈ خواتین
حیدرآباد،16 جون (ذرائع) تلنگنہ کے وزیر داخلہ محمد محمود علی نے چہارشنبہ کے روز ایس آر نگر پولیس اسٹیشن کی نئی عمارت کا افتتاح کیا۔

اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر داخلہ نے کہا کہ ریاستی حکومت نے پولیس اسٹیشنس کے لئے بین الاقوامی معیار کے برابر نئی عمارتوں کی تعمیر کا کام شروع



کیا۔

محمود علی نے تلنگانہ پولیس کو اچھے کام کے لئے مبارکباد دیتے ہوئے کہا، "چیف منسٹر کے چندرشیکھر راؤ نے محکمہ پولیس کو تمام سہولیات اور آلات مہیا کیے جس کے نتیجے میں پولیسنگ میں بہتری آئی ہے اور ریاست میں کوئی فرقہ وارانہ فسادات یا دیگر رکاوٹیں نہیں ہیں۔"
اس موقع پر وزیر داخلہ کے ساتھ سٹی پولیس کمشنر انجنی کمار اور دیگر موجود تھے-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.