: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 24 جولائی (یو این آئی) برطانیہ کے نئے وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی بدھ کی صبح قومی دارالحکومت پہنچ گئے رواں ماہ کے اوائل میں عہدہ سنبھالنے کے بعد یہ ان کا پہلا سرکاری دورہ ہے مسٹر لیمی دو طرفہ جامع اسٹریٹجک شراکت داری اور ایف ٹی
اے کو مضبوط بنانے کے لیے وزیر خارجہ ایس جے شنکر کے ساتھ بات چیت کریں گے وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے ٹویٹر پر لکھا: "برطانوی خارجہ سکریٹری ڈیوڈ لیمی کا پرتپاک استقبال، وہ عہدہ سنبھالنے کے بعد اپنے پہلے سرکاری دورے پر نئی دہلی پہنچے ہيں۔